قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ تَسْمِيَةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى الضَّحِيَّةِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4416 .   أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَاصِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَكَانَ يُسَمِّي وَيُكَبِّرُ وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ وَاضِعًا رِجْلَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: قربانی ذبح کرتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لینا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4416.   حضرت انس بن مالک ؓ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ دو سیاہ و سفید، سینگوں والے مینڈھے ذبح کرتے تھے۔ آپ بسمِ اللَّهِ واللَّهُ أَكْبرُ پڑھتے تھے۔ میں نے آپ کو اپنے دست مبارک سے انہیں ذبح کرتے دیکھا۔ آپ نے اپنا پاؤں مبارک ان کے پہلو پر رکھا ہوا تھا۔