قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابٌ ذَبْحُ الرَّجُلِ أُضْحِيَّتَهُ بِيَدِهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4418.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحَّى بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ يَطَؤُ عَلَى صِفَاحِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا وَيُسَمِّي وَيُكَبِّرُ

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4418.   حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سینگوں والے سیاہ و سفید دو مینڈھے بسم اللہ و اللہ اکبر پڑھتے ہوئے قربان فرمائے جبکہ آپ نے ان کے پہلو پر پاؤں مبارک رکھا ہوا تھا۔