قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابٌ نَحْرُ مَا يُذْبَحُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4421.   أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَكَلْنَاهُ

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: ذبح والا جانور نحر کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4421.   حضرت اسماء ؓ سے مروی ہے کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے دور مبارک میں مدینہ میں رہتے ہوئے گھوڑا ذبح (نحر) کیا اور پھر اسے کھایا۔