قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ ذِكْرِالِاخْتِلَافِ عَلَى نَافِعٍ فِي لَفْظِ حَدِيثِهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4470.   أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَفْتَرِقَا أَوْ يَكُونَ بَيْعَ خِيَارٍ وَرُبَّمَا قَالَ نَافِعٌ أَوْ يَقُولَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نافع کی حدیث کے الفاظ میں (راویوں کے) اختلاف کا بیان

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4470.   حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیع کرنے والے دو افراد ایک دوسرے سے جدا ہونے تک بیع کی واپسی کا اختیار رکھتے ہیں الا یہ کہ وہ بیع خیار ہو“ اور کبھی نافع نے کہا (آپ نے فرمایا تھا): ’’یا ان میں سے ایک دوسرے کو (بیع کرتے وقت) کہہ دے: اب پسند کر لے (بعد میں واپسی نہیں ہو گی)۔“