قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الْحَاضِرِ لِلْبَادِي)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4493.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ نُوحٍ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَإِنْ كَانَ أَخَاهُ أَوْ أَبَاهُ

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: شہری کے لیے دیہاتی کا مال بیچنا جائز نہیں

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4493.   حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں منع فرمایا گیا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے سامان بیچے اگرچہ وہ اس کا باپ یا بھائی ہو۔