قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الْحَاضِرِ لِلْبَادِي)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4494.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: شہری کے لیے دیہاتی کا مال بیچنا جائز نہیں

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4494.   حضرت انس ؓ نے فرمایا: ہمیں روکا گیا ہے کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان بیچے۔