قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابٌ التَّلَقِّي)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4499.   أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ: أَحَدَّثَكُمْ عُبَيْدُ اللهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ حَتَّى يَدْخُلَ بِهَا السُّوقَ ، فَأَقَرَّ بِهِ أَبُو أُسَامَةَ ، وَقَالَ: نَعَمْ .

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: تجارتی قافلے کو منڈی سے باہر جا کر ملنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4499.   اسحاق بن ابراہیم نے ابو اسامہ سے پوچھا: کیا آپ کو(مندرجہ ذیل حدیث) عبید اللہ نے بواسطہ نافع ابن عمر سے بیان کی ہے کہ رسول اللہﷺ نے تجارتی قافلوں کو آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا حتیٰ کہ وہ بازار میں (غلہ لے کر) پہنچ جائیں تو ابو اسامہ نے ا س کا اقرار کیا اور فرمایا: جی ہاں۔