قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الْعَرَايَا بِخِرْصِهَا تَمْرًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4539.   حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرِيَّةِ بِخِرْصِهَا تَمْرًا

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: عرایا (عطیہ کے درختوں) کا پھل اندازا ان کے برابر خشک کھجوروں خشک کھجوروں کے عوض بیچنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4539.   حضرت زید بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عطیہ کے درخت کے پھل کے بارے میں رخصت عطا فرمائی کہ اسے اندازا پھل کے برابر خشک کھجوروں کے عوض بیچا جا سکتا ہے۔