قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الْعَرَايَا بِالرُّطَبِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4540.   أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَالِمًا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ إِنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالرُّطَبِ وَبِالتَّمْرِ وَلَمْ يُرَخِّصْ فِي غَيْرِ ذَلِكَ

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: عطیہ کے درختوں کا پھل تازہ کھجوروں کے عوض بھی فروخت کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4540.   حضرت زید بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اجازت عطا فرمائی کہ عطیہ کے درختوں کا پھل خشک یا تازہ کھجوروں کے عوض بیچا جا سکتا ہے، البتہ آپ نے اس علاوہ (اس کی عام) اجازت نہیں دی۔