قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَوْفَى)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4596.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا ( منع ہے)

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4596.   حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے غلہ خریدا وہ اسے نہ بیچے حتیٰ کہ اپنے قبضے میں لے لے۔“