قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَوْفَى)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4598.   أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَالَّذِي قَبْلَهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا ( منع ہے)

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4598.   حضرت ابن عباسؓ نے فرمایا: میں نے نبی اکرم ﷺ سے سنا۔ باقی روایت اسی طرح ہے۔ (اس میں یہ ہے) حتیٰ کہ اسے قبضے میں لے لے۔