قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَوْفَى)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4599.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَمَّا الَّذِي نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَاعَ حَتَّى يُسْتَوْفَى الطَّعَامُ

سنن نسائی:

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا ( منع ہے)

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4599.   حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ جس چیز سے رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا وہ یہ ہے کہ غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچا جائے۔