قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابُ عَدَدِ صَلَاةِ الظُّهْرِ فِي الْحَضَرِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

469.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ سَمِعَا أَنَسًا قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ الْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ

سنن نسائی:

کتاب: نماز سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: حضر میں ظہر کی نماز کی کتنی رکعت ہو گی؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

469.   حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کے ساتھ ظہر کی نماز مدینہ منورہ میں چار رکعت پڑھی اور عصر کی نماز ذوالحلیفہ میں دورکعت پڑھی۔