قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ عَلَى الزُّهْرِيِّ)

حکم : صحيح موقوف ، و لا ينافي المرفوع

ترجمۃ الباب:

4924.   أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ يُقْطَعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا الصَّوَابُ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى

سنن نسائی:

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: زہری پر راویوں کے اختلاف کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4924.   حضرت عائشہ ؓ فرماتی تھیں: چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔ ابو عبدالرحمن (امام نسائی ؓ) نے فرمایا: یحییٰ کی حدیث سے یہ درست ہے۔