قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ (بَابٌ قِيَامُ رَمَضَانَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5024.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

سنن نسائی:

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: رمضان المبار ک کاقیام (ایمان کا جز ہے )

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5024.   حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکر م ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ایمان کی حالت میں اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کی راتوں کا قیام کرے، اس کے سب پہلے گناہ معاف کر دے جاتے ہیں۔“