Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition of Al-Qaza' (Shaving Part of the Head and Leaving Part))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5050.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے مجھے قزع سے منع فرمایا ہے۔
تشریح:
یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ منکر ہے۔ محقق کتاب کا اسے بخاری و مسلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں کیونکہ بخاری ومسلم کا سیاق آئندہ روایت کے مطابق ہے۔ دیکھئے: (ذخیرۃ العقبیٰ شرح سنن النسائی:38؍13)
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے مجھے قزع سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ منکر ہے۔ محقق کتاب کا اسے بخاری و مسلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں کیونکہ بخاری ومسلم کا سیاق آئندہ روایت کے مطابق ہے۔ دیکھئے: (ذخیرۃ العقبیٰ شرح سنن النسائی:38؍13)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اللہ تعالیٰ نے «قزع» (سر کے کچھ بال منڈانے اور کچھ رکھ چھوڑنے) سے منع کیا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Allah, the Mighty and Sublime, has forbidden me from Al-Qaza' (to shave part of the head and leave part).