ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5301
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5302
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5289
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے منع فرمایا کہ میں اپنی اس انگلی میں درمیان والی اور ساتھ والی انگلی میں انگوٹھی ڈالوں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے اس (شہادت کی) انگلی میں، بیچ کی انگلی اور اس سے لگی ہوئی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے روکا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me to wear (a ring) on this finger," and it was on the middle finger and the one next to it.