قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابٌ ذِكْرُ الشَّرَابِ الَّذِي أُهَرِيقَ بِتَحْرِيمِ الْخَمْرِ)

حکم : صحیح الإسناد

ترجمۃ الباب:

5543.   أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ حُرِّمَتْ الْخَمْرُ حِينَ حُرِّمَتْ وَإِنَّهُ لَشَرَابُهُمْ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: وہ شراب جو حرمت کے حکم کے وقت بہائی گئى

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5543.   حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ  نے فرمایا: جب شراب حرام قرار دی گئی تو ان لوگوں کی شراب کچی کھجوروں اور خشک کھجوروں کو ملا کر تیار ہوتی تھی۔