قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ ذِكْرِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الطِّلَاءِ، وَمَا لَا يَجُوزُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5719.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ دَاوُدَ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدًا مَا الشَّرَابُ الَّذِي أَحَلَّهُ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ الَّذِي يُطْبَخُ حَتَّى يَذْهَبَ ثُلُثَاهُ وَيَبْقَى ثُلُثُهُ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کون سا طلاء پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز ہے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5719.   حضرت داود سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے پوچھا وہ کون سا مشروب تھا جسے حضرت عمر ؓ نے حلال قراردیا تھا انھوں نے فرمایا: جسے اتنا پکایا جائے کہ وہ دو تہائی خشک ہوجائے اور ایک تہائی رہ جائے۔