باب: دونمازیں جمع کرنے والے کےلیے ایک اقامت کافی ہو سکتی ہے؟
)
Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: The Iqamah For One Who Is Joining Two Prayers)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
658.
حضرت سعید بن جبیر سے مروی ہے کہ انھوں نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک اقامت سے پڑھیں، پھر انھوں نے حضرت ابن عمر ؓ سے بیان کیا کہ انھوں نے ایسے ہی کیا تھا اور حضرت ابن عمر ؓ نے بیان فرمایا کہ نبی ﷺ نے بھی ایسے ہی کیا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سعید بن جبیر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء ایک اقامت سے پڑھی، پھر ابن عمر ؓ نے (بھی) ایسے ہی کیا تھا، اور ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Sa'eed bin Jubair that he prayed Maghrib and 'Isha' in Jam' (Muzdalifah) with one Iqamah, then he narrated that Ibn 'Umar (RA) had done that, and Ibn 'Umar narrated that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) had done that.
حدیث حاشیہ:
الحكم على الحديث
اسم العالم
الحكم
١. فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
شاذ ، و لفظ البخاري : " كل واحدة منهما بإقامة " و هو المحفوظ