قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ ذِكْرِ الْفِطْرَةِ (بَابُ فَضْلِ الْجُنُبِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

72.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ

سنن نسائی:

کتاب: امور فطرت کا بیان 

  (

باب: جنبی کے غسل سے بچے ہوئے پانی کا حکم

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

72.   حضرت عائشہ ؓ سےروایت ہے کہ میں اور اللہ کے رسول ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔