قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْمَسَاجِدِ (بَابُ التَّرْغِيبِ فِي الْجُلُوسِ فِي الْمَسْجِدِ وَانْتِظَارِ الصَّلَاةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

734.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عُقْبَةَ أَنَّ يَحْيَى بْنَ مَيْمُونٍ حَدَّثَهُ قَالَ سَمِعْتُ سَهْلًا السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ فَهُوَ فِي الصَّلَاةِ

سنن نسائی:

کتاب: مسجد سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مسجد میں بیٹھ کر (اگلی)نماز کا انتظار کرنے کی ترغیب

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

734.   حضرت سہل بن سعد ساعدی ؓ نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو شخص مسجد میں بیٹھ کر اگلی نماز کا انتظار کرتا ہے، وہ (حکماً اور ثواب کے لحاظ سے) نماز ہی میں ہوتا ہے۔“