باب: امام کے لیے نماز میں کس قسم کا کام کرنا جائز ہے؟
)
Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: What is permissible for the Imam to do during the prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
827.
حضرت ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ لوگوں کی امامت کرا رہے تھے جب کہ آپ نے امامہ بنت ابو العاص کو اپنے کندھے پر اٹھایا ہوا تھا۔ جب آپ رکوع فرماتے تو اسے اتار دیتے اور جب سجدے کے بعد اٹھتے تو اسے دوبارہ اٹھا لیتے۔

حدیث حاشیہ:
فوائد کے لیے دیکھیے حدیث: ۷۱۲۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو لوگوں کی امامت کرتے ہوئے دیکھا، آپ (اپنی نواسی) امامہ بنت ابی العاص ؓ کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے، جب آپ رکوع میں جاتے تو اسے اتار دیتے، اور جب سجدہ سے اٹھتے تو اسے دوبارہ اٹھا لیتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "Muhammad (ﷺ) said: 'Does the one who raises his head before the Imam not fear that Allah may turn his head into the head of a donkey"'?