قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الِافْتِتَاحِ (بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

987.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ

سنن نسائی:

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل 

  (

باب: مغرب کی نماز میں سورۂ طور پڑھنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

987.   حضرت جبیر بن مطعم ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کو مغرب کی نماز میں سورہ طور پڑھتے سنا۔