تشریح:
وضاحت:
۱؎: مطلب یہ ہے کہ اگرتم صرف مال یا جاہ والے شخص ہی سے شادی کروگے تو بہت سے مرد بغیربیوی کے اوربہت سی عورتیں بغیرشوہر کے رہ جائیں گی جس سے زنااورحرام کاری عام ہوگی اور ولی کو عاروندامت کا سامناکرنا ہوگاجوفتنہ وفسادکے بھڑکنے کا باعث ہوگا۔
نوٹ: (شواہد کی بناپر یہ حدیث حسن ہے، ورنہ اس کے رواۃ ’’محمد‘‘اور ’’سعید‘‘ دونوں مجہول ہیں، دیکھئے: اوپر کی حدیث ابی ہریرہ)