تشریح:
وضاخت:
۱؎: یہ حدیث اس بات پردلالت کرتی ہے کہ عورت اگر اپنے شوہر کے ساتھ اسلام لے آئے تو وہ اس کے نکاح میں باقی رہے گی، یہ اجماعی مسئلہ ہے اس میں کسی کا اختلاف نہیں۔ نوٹ:(سماک کی عکرمہ سے روایت میں شدید اضطراب پایا جاتاہے، الإرواء ۱۹۱۸، ضعیف سنن ابی داؤد ، ط ۔ غراس رقم ۳۸۷، سنن ترمذی مطبوعہ مکتبۃ المعارف میں پہلی سند بروایت یوسف بن عیسیٰ پر صحیح لکھاہے، اور دوسری سند سمعت عبد بن حميد پر ضعیف لکھا ہے )۔