قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْحُدُودِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّفْيِ​)

حکم : صحیح 

1438. حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَيَحْيَى بْنُ أَكْثَمَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ وَغَرَّبَ وَأَنَّ أَبَا بَكْرٍ ضَرَبَ وَغَرَّبَ وَأَنَّ عُمَرَ ضَرَبَ وَغَرَّبَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ وَعُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ فَرَفَعُوهُ

مترجم:

1438.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے (غیرشادی شدہ زانی اور زانیہ کو) کوڑے لگائے اورشہر بدر کیا ابوبکر ؓ نے بھی کوڑے لگائے اورشہر بدر کیا، اورعمر ؓ نے بھی کوڑے لگائے اورشہر بدر کیا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱۔ ابن عمر ؓ کی حدیث غریب ہے۔
۲۔ اسے کئی لوگوں نے عبداللہ بن ادریس سے روایت کیا ہے، اوران لوگوں نے اسے مرفوع کیا ہے۔