قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغُلُولِ​)

حکم : صحیح 

1572. حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلَاثٍ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ

مترجم:

1572.

ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو مرگیا اورتین چیزوں یعنی تکبر (گھمنڈ)، مال غنیمت میں خیانت اورقرض سے بری رہا، وہ جنت میں داخل ہوگا‘‘۔
امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں ابوہریرہ اورزید بن خالد جہنی‬ ؓ س‬ے بھی احادیث آئی ہیں۔