قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ البِرِّ وَالصِّلَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّأَنِّي وَالْعَجَلَةِ​)

حکم : حسن 

2010.01. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِمْرَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ عَاصِمٍ وَالصَّحِيحُ حَدِيثُ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ.

مترجم:

2010.01.

۲- اس باب میں ابن عباس ؓ سے بھی روایت ہے ۔ اس سند سے بھی عبد اللہ بن سرجس ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے، لیکن اس میں ’’عاصم‘‘ کے واسطہ کا ذکرنہیں کیا، نصربن علی کی روایت ہی صحیح ہے( جو اوپرمذکورہے)