قسم الحديث (القائل): ، اتصال السند: ، قسم الحديث:

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي نُزُولِ الْعَذَابِ إِذَا لَمْ يُغَيَّرِ الْمُنْكَرُ​)

حکم : لم تتم دراسته 

2168.01.  حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَالنُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَحُذَيْفَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ وَهَكَذَا رَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ نَحْوَ حَدِيثِ يَزِيدَ وَرَفَعَهُ بَعْضُهُمْ عَنْ إِسْمَعِيلَ وَأَوْقَفَهُ بَعْضُهُمْ

مترجم:

2168.01.

اس سند سے بھی ابوبکر ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
۲۔ کئی لوگوں نے اسی طرح اسماعیل سے یزید کی حدیث جیسی حدیث روایت کی ہے۔
۳۔ اسماعیل سے روایت کرتے ہوئے بعض لوگوں نے اسے مرفوعاً اوربعض لوگوں نے موقوفاً بیان کیا ہے۔
۴۔ اس باب میں عائشہ ،ام سلمہ ، نعمان بن بشیر ، عبداللہ بن عمراورحذیفہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔