تشریح:
وضاحت:
۱ ؎: دس نشانیاں یہ ہیں:
۱۔ پچھم سے سورج کا نکلنا۔
۲۔ یاجوج ماجوج کا نکلنا۔
۳۔ دابہ (جانور) کا نکلنا۔
۴۔ ۶- تین بارزمین کا دھنسنا، (پورب میں، پچھم میں اورجزیرۂ عرب میں)۔
۷۔ عدن سے آگ کا نکلنا،
۸۔ دھواں نکلنا۔
۹۔ دجال کا نکلنا۔
۱۰۔ عیسی علیہ السلام کا آسمان دنیا سے نزول یعنی زمین پر اُترنا، ایک اورنشانی کا ذکرہے یعنی ہوا کا شاید اس سے مراد دخان (دھواں) ہو۔