قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّامِ​)

حکم : حسن 

2192.01.  حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيْنَ تَأْمُرُنِي قَالَ هَا هُنَا وَنَحَا بِيَدِهِ نَحْوَ الشَّامِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

مترجم:

2192.01.

۲۔ اس باب میں عبداللہ بن حوالہ، ابن عمر، زید بن ثابت اورعبداللہ بن عمرو‬ ؓ س‬ے بھی احادیث آئی ہیں۔
۳۔ محمد بن اسماعیل بخاری نے کہا کہ علی بن مدینی نے کہا: ان سے مراد اہل حدیث ہیں۔ معاویۃ بن حیدۃ قشیری ؓ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! اس وقت آپﷺ ہمیں کہاں جانے کا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے ملک شام کی طرف اشارہ کرکے فرمایا: ’’وہاں‘‘۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔