تشریح:
وضاحت:
۱؎: اس حدیث میں پانچ سوسال کا ذکرہے، جب کہ اس سے پہلے والی حدیث میں چالیس سال کا ذکرہے، مدت میں فرق فقراء کے درجات ومراتب میں فرق کے لحاظ سے ہے ، معلوم ہوا کہ کچھ فقراء اپنے مراتب ودرجات کے لحاظ سے پانچ سوسال پہلے جنت میں جائیں گے جب کہ کچھ فقراء چالیس سال پہلے جائیں گے۔