قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الزُّهْدِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبِرِّ وَالإِثْمِ​)

حکم : صحیح 

2389.01.  حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

مترجم:

2389.01.

اس سند سے بھی نواس بن سمعان ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے، لیکن اس میں (سأل رسول الله ﷺ) کی بجائے (سألت رسول الله ﷺ) ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔