تشریح:
وضاحت:
۱؎: یعنی وہ اپنے گناہوں کی سزا بھگت کر لا محالہ جنت میں جائیں گے اور ان کی آخری آرام گاہ جنت ہی ہوگی۔
۲؎: غالبا یہی وہ موحد لوگ ہوں گے جو اپنی بد اعمالیوں کی وجہ سے جہنم کی سزائیں کاٹ کر جنت میں جائیں گے۔
۳؎: وہ بھی وقت ہو گا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے۔ (الحجر:۲)