تشریح:
وضاحت:
۱؎: یعنی کسی کے استقبال میں آپﷺ کو اس حالت و کیفیت میں نہیں دیکھا جو حالت و کیفیت زید بن حارثہ سے ملاقات کے وقت تھی کہ آپﷺ کی چادر آپ5 کے کندھے سے گر گئی تھی اور آپﷺ نے اسی حالت میں ان سے معانقہ کیا۔
نوٹ: (سند میں ’’ابراہیم بن یحییٰ بن محمد‘‘ اور ان کے باپ ’’یحییٰ بن محمد بن عباد‘‘ دونوں ضعیف ہیں)