تشریح:
وضاحت:
۲؎: مولف نے اسماعیل بن ابراہیم بن علیہ کی روایت یہ بتانے کے لیے پیش کی ہے کہ سفیان کی روایت میں مبہم راوی ’’رجل‘‘ طفاوی ہی ہیں، اوریہ مجہول ہیں۔
نوٹ:(سند میں ’’رجل‘‘ مبہم راوی ہے، لیکن شاہد کی وجہ سے یہ حدیث حسن لغیرہ ہے، ملاحظہ ہو صحیح الترغیب رقم: ۴۰۲۴)