تشریح:
وضاحت:
۱؎: آیت صیف گرمی کے موسم میں حجۃ الواداع کے راستہ میں نازل ہوئی۔ اور آیت صیف کے نام سے مشہور ہوئی۔ پوری آیت یوں ہے: ﴿يَسْتَفْتُونَكَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلالَةِ إِنِ امْرأٌ هَلَكَ لَيْسَ لَهُ وَلَدٌ ــ إلى ــ فَلِلذَّكَرِ مِثَلُ حَظِّ الأُنْثَيَيْنِ﴾ تک (لوگ تجھ سے فتویٰ پوچھتے ہیں کہہ دو اللہ تمہیں کلالہ کے بارے میں بتاتا ہے)۔