تشریح:
وضاحت:
۱؎: ’’آج میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کر دیا اور تمہارے لیے اسلام کے دین ہو نے پر رضامند ہو گیا‘‘ (المائدہ: ۳)۔
۲؎: اس سے اچھا اور خوشی کا دن اور کون سا ہوگا، یہ دونوں دن تو ہمارے لیے عید اور خوشی کے دن ہیں۔