تشریح:
وضاحت:
۱؎: ان لوگوں پر جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اس چیز میں کوئی گناہ نہیں جو انہوں نے (حرمت سے پہلے) کھائے پئے جب کہ انہوں نے پرہیزگاری اختیارکرلی، ایمان لائے اور اچھے عمل کیے (المائدۃ: ۹۳)۔
نوٹ:(سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے)