تشریح:
وضاحت:
۱؎: اے میرے وہ بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے (یعنی گناہ کیے ہیں) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوؤ، اللہ سبھی گناہ معاف کر دیتا ہے (الزمر:۵۳)۔
۲؎: احمد کی روایت میں’’ لَايُبَالِي‘‘ کے بعد آیت کا اگلا ٹکڑ ابھی ہے ﴿إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ﴾ (الشورى:5) صاحب تحفہ الأحوذی فرماتے ہیں: شاید پہلے ’’لایبالی‘‘ کا لفظ بھی آیت میں شامل تھا جو بعد میں منسوخ ہو گیا۔
نوٹ: (سند میں ’’شہر بن حوشب‘‘ ضعیف ہیں)۔