تشریح:
۱؎ : اے اللہ ! ہم تجھ سے وہ بھلائی (خیر) مانگتے ہیں جو تجھ سے تیرے نبی محمد ﷺ نے مانگی ہے اور ہم تیری پناہ چاہتے ہیں اس شر (برائی) سے جس سے تیرے نبی محمد ﷺ نے پناہ مانگی ہے، توہی مدد گارہے، اور تیرے ہی اختیار میں ہے (خیر وشر کا) پہچاننا، اور گناہ سے بچنے کی طاقت اور عبادت کرنے کی قوت اللہ کے سہارے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ نوٹ:(سندمیں لیث بن ابی سلیم ضعیف راوی ہیں)
الحکم التفصیلی:
قلت : بل ضعيف لاختلاط ليث بن أبي سليم .