تشریح:
وضاحت:
۱؎: اس حدیث کا اس باب بلکہ کتاب (اَلدَّعْوَاتْ) سے بظاہر کوئی تعلق نہیں آ رہا ہے اور یہ حدیث (تُحْفَةُ الْأحْوَذِیْ) والے نسخے میں بھی نہیں ہے، نیز اس سے پہلے والی دو حدیثیں بھی نہیں ہیں۔
نوٹ: (سند میں ’’یزید بن ابی زیاد‘‘ ضعیف راوی ہیں)۔