تشریح:
وضاحت:
۱؎: یہ حدیث منجملہ ان احادیث کے ہے جن سے قطعی طورپر ثابت ہوتا ہے کہ آپﷺ ہی آخری نبی ہیں، آپﷺ کے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہے، تو فرمایا کہ ’’میں وہ آخری اینٹ ہوں اب اس اینٹ کے جگہ پُر جانے کے بعد کسی اور اینٹ کی ضرورت ہی کیا رہ گئی، شاعرنے اس حدیث کی کیا خوب ترجمانی کی ہے: قصرِ ہدیٰ کے آخری پتھر ہیں مصطفی۔