تشریح:
وضاحت:
۱؎: یہ علی رضی اللہ عنہ کے آپ ﷺ سے نہایت قریب ہو نے کی دلیل ہے، نیز یہ ختم نبوت کی ایک واضح دلیل ہے۔
۲؎: اس آیت مباہلہ میں جن لوگوں کو نبی اکرمﷺ کا اہل مراد لیا گیا ان میں علی رضی اللہ عنہ بھی شامل کئے گئے۔ ﴿ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاء﴾ (الجمعة:4)۔