تشریح:
وضاحت:
۱؎: بعض روایات میں آیا ہے (الفتح : مناقب خدیجہ) کہ دنیاکی عورتوں کی سردار: مریم ، پھر فاطمہ پھر خدیجہ ، پھر آسیہ ہیں، اور حاکم کی روایت میں ہے کہ ’’جنت کی عورتوں میں سب سے افضل: خدیجہ، فاطمہ، مریم اور آسیہ ہیں‘‘، معلوم ہوا کہ یہ چاروں دنیا اورجنت دونوں میں دیگرساری عورتوں سے افضل ہیں۔