قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغُلُولِ​)

حکم : شاذ

ترجمۃ الباب:

1573.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَارَقَ الرُّوحُ الْجَسَدَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلَاثٍ الْكَنْزِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ هَكَذَا قَالَ سَعِيدٌ الْكَنْزُ وَقَالَ أَبُو عَوَانَةَ فِي حَدِيثِهِ الْكِبْرُ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ مَعْدَانَ وَرِوَايَةُ سَعِيدٍ أَصَحُّ

جامع ترمذی:

كتاب: سیر کے بیان میں 

  (

باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے کے بارے میں وارد وعید کا بیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

1573.   ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ’’جس کے جسم سے روح نکلی اور وہ تین چیزوں یعنی کنز، غلول اورقرض سے بری رہا، وہ جنت میں داخل ہوگا‘‘۱؎۔ سعید بن ابی عروبہ نے اسی طرح اپنی روایت میں ’’الكنز‘‘ بیان کیا ہے اور ابوعوانہ نے اپنی روایت میں ’’الكبر‘‘ بیان کیا ہے ، اوراس میں ’’عن معدان‘‘ کا ذکرنہیں کیا ہے، سعید کی روایت زیادہ صحیح ہے۔