قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخِلاَفَةِ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2225.   حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قِيلَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لَوْ اسْتَخْلَفْتَ قَالَ إِنْ أَسْتَخْلِفْ فَقَدْ اسْتَخْلَفَ أَبُو بَكْرٍ وَإِنْ لَمْ أَسْتَخْلِفْ لَمْ يَسْتَخْلِفْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

جامع ترمذی:

كتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں

 

کتاب تمہید  (

باب: خلافت کابیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

2225.   عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں: عمربن خطاب ؓ سے کہا گیا: کاش! آپ کسی کو خلیفہ نامزد کردیتے، انہوں نے کہا: اگرمیں کسی کو خلیفہ مقررکروں تو ابوبکر نے خلیفہ مقررکیا ہے اوراگرکسی کو خلیفہ نہ مقرر کروں تو رسول اللہﷺ نے خلیفہ نہیں مقررکیا ہے۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱۔ اس حدیث میں ایک قصہ بھی مذکورہے۲؎۔ ۲۔ یہ حدیث صحیح ہے، اورکئی سندوں سے ابن عمرسے مروی ہے۔