قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْقِرَاءَاتِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابٌ وَمِنْ سُورَةِ الرُّومِ​)

حکم : حسن

ترجمۃ الباب:

2936.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ مَيْسَرَةَ النَّحْوِيُّ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَقَكُمْ مِنْ ضَعْفٍ فَقَالَ مِنْ ضُعْفٍ.

جامع ترمذی:

كتاب: قرآن کریم کی قرأت وتلاوت کے بیان میں 

  (

باب: سورہ الروم کے شانِ نزول کابیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

2936.   عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں: انہوں نے نبی ﷺ کے سامنے ﴿خَلَقَكُمْ مِنْ ضَعْفٍ﴾ (ضاد کے فتحہ کے ساتھ) پڑھا تو آپﷺ نے فرمایا: ﴿مِنْ ضَعْفٍ﴾ نہیں ﴿مِنْ ضُعْفٍ﴾۱؎ (ضاد کے ضمہ کے ساتھ ) پڑھو‘‘۔