قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ السَھوِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي سَجْدَتَي السَّهْوِ بَعْدَ السَّلاَمِ وَالْكَلاَمِ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

393.   حَدَّثَنَا هَنَّادٌ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ بَعْدَ الْكَلَامِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ مُعَاوِيَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ

جامع ترمذی:

کتاب: نماز میں سہو و نسیان کے متعلق احکام ومسائل 

  (

باب: سلام اور کلام کے بعد سجدہ سہو کرنے کا بیان​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

393.   عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے سہو کے دونوں سجدے بات کرنے کے بعد کئے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱- ابن مسعود ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے۱ ؎۔۲- اس باب میں معاویہ، عبداللہ بن جعفر اور ابو ہریرہ‬ ؓ س‬ے بھی احادیث آئی ہیں۔ وضاحت۱ ؎: یہ حکم نیچے والی حدیث میں موجود ہے۔